Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper

تیری یاد بہت آتی ہے ماں

1)

.تیری یاد بہت آتی ہے ماں تیری فرقت بہت ستاتی ہے ماںنظر صورت تیری کسی میں نہیں آتی ہے ماں کیا تیری جگہ کوئی اور لیتی ہے ماںروٹھ جاتا تھا کبھی تو مناتی تھی ماںنکلنا کہیں ہوتا تھا تھا تو سجاتی تھی ماں 
2)

۔ہر وقت ہر لمحہ تو میرے ساتھ ہوتی تھیدیکھنے سے تم کو خوشیوں کی برسات ہوتی تھیتیری ان کہانیوں میں کچھ تو بات ہوتی تھی مجھے سلاکر تو خود جاگی ہوتی تھی جان سے بھی زیادہ تم نے مجھے پیار دیاٹوٹ نہ سکے مجھے ایسا دیوار دیا۔
3)

۔تیری نظروں میں جلکتی تھی میری الفتتیرے دل میں بستی تھی میری صورتتو سچے پیار کی ہے پیاری مورترہتی نہیں ہے دل میں کسی کی نفرتگھر سے نکلتے وقت  تو دعا کرتی تھیدھیرے دھیرے میرے پیچھے آتی تھی
 4)

.رات بھر توجاگی رہتی تھی میرے خوابوں میں اک پری رہتی تھیکسی روز اگر تو کہیں رہتی تھیفکر میری وہاں بھی رہتی تھیآنکھ کھلتی تھی کبھی دیکھتا تھا چہرہ تیراکمزوریوں میں ہمت دیتا تھا چہرہ تیرا 
5)

.تو نے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایابسا کر آنکھوں میں دیکھنا سکھایاتیری باتوں نے مجھے بولنا سکھایاتیری زندگی نے مجھے جینا سکھایاہر دکھ سکھ میں ساتھ تھا تیراتیرے آنچل کا پیار تھا نرالا۔۔    

    کلام ۔۔خاکی اعجاز حسین                                          ساکنہ۔۔ یال کنزر بارہملہ۔۔