*راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا حکومت سے سوال،فوجیوں کی شہادت کا ذمہ دار کون؟*
واضح ہو کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ حکومت کو بتانا چاہیے کہ چین نے ہمارے جن فوجیوں کو ہلاک کیا ہے،انہیں ہتھیار کے بغیر کیسے بھیجا گیا اور اس کے لئے کون ذمہ دار ہے؟پرینگا گاندھی نے کہا کہ ہمارے 20 جوان شہید ہوئے ہیں۔ایسے میں مرکزی حکومت کو مضبوط پیغام دینا چاہئے.
_________________________
*ہندوستانی وزارت خارجہ نے چین کو دکھائے تیور کہا چین اپنی حدود
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.