شوکت چودھری
کوٹرنکہ// سب ڈویژن کوٹر نکہ کی عوام نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامہ سے مانگ کرتے ہوئے کہا کہ سب ڈویژن کوٹرنکہ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی اضافہ شاخ کولئ جائیں لوگوں کو قطاروں میں کہیں کھنٹوں تک انتظار نہ کرنا پڑے لوگوں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عید پابندیوں کی وجہ سے لوگوں کو بینک کی شاخ کم ہونے کی وجہ سے اٹھانی پڑ رہی ہے پریشانیاں برانچ کے سامنے درجنوں افراد جمع ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کو لوگوں کو عید گہ میں شفٹ کرنا پڑ رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ 1:75 لاکھ کی آبادی کے لیے صرف دو بینک کا ہونا ہی کافی نہی ہےجب کہ دوسری بینک20 کلو میٹر دور بدھل مں وقہ ہے اسی طرح اسٹیٹ بینک افہ انڈیا بدھل میں بی لوگو کی بیڑ جمہ ہونے کی وجہ سے لوگوں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے قطاروں میں میں لگے لوگوں سے جب ہم نے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بتایا کہ ایک شخص محمد یاسر جس کا کہہنا ہے کہ میں 20 کلومیٹر پیدل کَنتھو۔ مروتہ سے۔ چل کر بینک کی قطاروں میں کھڑا ہوتا ہو مگر بھیڑ زدہ ہونے کی وجہ سے پھر سے مایوس ہوکر خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑتاہے انتظامیہ سے کئی بار گوہر لگانے کے باوجود بھی انتظامیہ کو ٹس سے مس نہیں