Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper

شمالی کشمیر کے لعلپورہ علاقے میں تیندوا نمودار۔۔۔ دو آدمیوں کو کیا زخمی

سرحدی ضلع کپوارہ کے لعلپورہ علاقے میں ریچھ نے دو آدمیوں کو زخمی کردیا جسکے چلتے پورے علاقے میں خوف و دہشت کی لہر دوڑ گی۔زخمی شدہ لوگوں کی پہچان ظہور احمد بٹ ولد عبد المجید بٹ عمر 22 سال ساکنہ لعلپورہ بتایئ گیئ۔ ظہور اپنی کھیت پر جا رہا تھا کہ اچانک ریچھ نے اپنا حملہ کرکے انہیں بری طرح سے زخمی کردیا۔ اس بیچ پورے علاقے میں شور و غل بپا ہوا اور محلمہ وایلڈ لایف کی بر وقت کاروای سے ریچھ کو موت کے گھا ٹ اتار دیا گیا۔جنگلوں میں غذا نہ ملنے کی وجہ سے جنگلی جانور میدانی علاقوں میں گھوم رہے ہیں۔