شوکت چودھری
سب ڈویژن کوٹرنکہ// کے زون پیری اور ترالہ میں محکمہ صحت کی طرف سے مختلف ٹیموں نے لوگوں کے گھر گھر جا جا کر لوگوں میں بیداری پیدا کی کہ کوویڈ -19 کے خوفناک وائرس سے کیسے لڑنا ہے اور اسے اپنے سماج میں پھیلنے سے کیسے بچایا جاسکتا ہے۔ محکمہ صحت نے بار بار ہاتھ دھونے اورایک دوسرے سے دوری بنائے رکھنے کے لیے آگاہ کیا گھر کے اندر رہنے کے علاوہ ماسک پہننا ، مذہبی اور سیاسی اجتماعات سے بچنا۔
ریڈ زون کے علاقوں کو گرین زون میں تبدیل کرنے کے لیے آپ کو اعلی حکام کی ہدایت پر پورا عمل کرنا ہوگا
وہی بلاک میڈیکل آفیسر کوٹرنکہ محمد اقبا اقبال ملک نے لوگوں کوکہا ہےکہ ہے کہ انے اپنے گھروں تک محدود رہنا چاہیے اور گھر سے باہر نہ نکلیں ۔انہوں نے کہا ہے اگر گھر میں کسی ایک آدمی کو وایرس ہے تو اس سے گھر میں سبھی کو نقصان ہو سکتا ہے ۔ہم سب کو مل کر اس وبا کا خاتمہ کرنا ہے اور ہمیں ضلع انتظامیہ کا تعاون بھی دینا ہے ۔انوں نے اپیل کی ہے جن لوگوں نے بہروں ملک کا سفر کیا ہے ان کو چاہیے کہ وہ اپنا سکریننگ کے لئے متعلقہ حکام کے پاس جایں ۔جن سے انکو فایدہ ہے۔تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پایا جاسکے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.