Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper

کرونا وئرس کے پیش نظر مینسپل کمیٹی کپوارہ نے کئی جگہوں پر ادویات کا چھڑکاو

فیضان قریشی

کپوارہ:کرونا وئرس کے پیش نظر جہاں ضلع انتظامیہ کپوارہ کو اس وبائی بیماری سے بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے .
وہی ضلع انتظامیہ کی اس کوشش کو کامیاب بنانے کے لئے مینسپل کمیٹی کپوارہ بھی چوکس ہے اور پچھلی کئی دنوں میں مینسپل کمیٹی کپوارہ سے وابستہ لوگ اور چئرمین ریاظ احمد میر نے کپوارہ قصبے میں گھر گھر جا کر لوگوں کو اس وبائی بیمارہ کے حوالے سے جانکاری دی اور مفت سینیٹیزر بھی کئیوارڑوں میں تقسیم کئےس

ریاظ احمد میر نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے نہ

صرف کپوارہ ٹاون میں ادویات کا چھڑکاو کیا بلکہ ایس ڈی ایچ ترہگام اور کرالپورہ میں بھی کیا.
چئرمین ریاز احمد میر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں ہی رہیں اور اس بیماری سے لڑنے میں ضلع انتظامیہ کا بھر پور ساتھ دیں.

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ دنوں میں وہ سینیٹائزیشن ٹنل کا بھی انعقاد کر رہے ہیں .