شوکت چودرھری
کوٹرنکہ // بدھل کے کیول موڑ کی عوام نے محکمہ پی ایچ ای پر علذم۔ عید
کرتے ہوئے کہا کہ سب ڈسکٹ کوٹ رنکہ کے علاقہ بدھل کے کیول موڑ کے لوگ پانی کی قلت سے پریشان ہے محمد اجاز نے کہا جہاں سرکار بڑے بڑے دعوے کرتی ہے وہاں کیول موڑکے لوگ پانی کی ایک بوند کو ترس رہے ہیں۔ کوٹرنکہ بدھل کے محلہ کیول موڑ کی عوام پینے کے صاف پانی کی قلت سے سخت پریشان ہے ۔ لوگ صبح 2 کلو میٹر چل کر دریا سے پانی لاتے ہیں ۔یہاں کی عوام کی آواز کوءی نہیں سنتا ۔ ا مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہمیں پانی کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔
لوگوں کاکہنا ہے کہ سرکار کے اوپر دکھ اور افسوس کاکیااظہار لوگوں نے ڈپٹی کمیشنر راجوری اور گورنر انتظامیہ سے یہ اپیل کی ہے کہ ہمیں پانی کی اس مشکلات سے نکالا جائے گا..