Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper

کپوارہ اسپتال میں بیمارو کے لٸے سہولیات میسر رکھی جاٸے

: شمیمہ اختر
مہیلا مورچا کپوارہ کی صدر شمیمہ اختر نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسپتالوں میں لوگوں کے لٸے سہولیات میسر رکھے تاکہ لوگوں کو شواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
جمہ گنڈ کی خاتون جس نے سڈک پر بچہ کو جنم دیا پر شمیمہ نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے واقعات رونما نہیں چاہٸے۔
اس نے لوگوں سے اپیل کہ کہ وہ بلاوجہ گھرو سے نے نکلے اور تاکہ وہ اپنے آپ اور لوگوں کو اس مہلک بیماری سے بچا سکے۔