۔
عوام کے مسائل کا لیا جایزه
کپواڈہ03جولائی /قومی ٹایمز
سرحدی ضلع کپواڑہ کے علاقہ منچھتر اور کھنہ بل کا گوجر بکروال یوتھ ویلفئیر کانفرنس کے پرزڈینٹ چودھری فاروق کا اپنے دیگر کارکنان کے ساتھ ہنگامی دورہ کیا ۔اس دوران مزکورہ پرزڈینٹ نے عوامی مسائل کا جائزہ لیا اور عوام کویقین دلایاکہ کہ انکے تمام تر مسائل وہ سرکار تک پہنچایں گیے اس دوران مزکورہ علاقہ کے پنچوں اور سرپنچوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی مزکورہ پرذڈینٹ کو بتایا کہ مزکورہ علاقہ دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات جیسےبجلی پانی اور سڑکوں سے محروم ہے اور مزکورہ علاقہ میں دور جدید کے حوالے سے کو خاطر خواہ سہولت دستیاب نہیں ہے جبکہ مزکورہ علاقہ میں کوئی خاطر خواہ طبعی نظام بھی نہیں ہے اور نہ ہی مزکورہ علاقہ میں آمد رفت کیلئے کوئی سہولت میسر ہے بلکہ لوگ دور جدید میں بھی دیگر علاقوں تک رسائی کیلئے پیدل سفر کرتے ہیں اس دوران مزکورہ پرزڈینٹ نے عوام کو یقین دہانی کروائی کہ انکے مطالبات وہ سرکار تک پہنچایں گیے اور انکو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے سرکار سے درخواست کریں گے ۔