Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper

ہفتہ روزہ قومی ٹایمز کے مدیر اعلیٰ فیاض بٹ کی ولدہ کے انتقال پر سیاسی، سماجی ،و، صحافی برادی کی طرف سے اظہار تعزیت

کپواڑہ 30مئ//پیرزادہ الرشید

ہفتہ روز اخبار قومی ٹایمز کے مدیر اعلیٰ فیاض بٹ کی والدہ مختصر علالت کے بعد دار فانی سے رحلت کر گئں مرحوم انتہائی نیک سیرت اور انتہا درجے کی شریف خاتون تھیں مرحوم نے اپنی پوری زندگی میں کسی بھی انسان کو کبھی کوئی تکلیف نہیں دی ہوگی مرحومہ اسلامی احکامات کے مطابق اپنی سفر حیات طے کر کے داے اجل کو لبیک کر گئں ۔اس موقع پر کپواڑہ کی صحافی برادی اور کئ سیاسی وسماجی ورکران نے غمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے علاوہ ازیں غمزدہ خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کی بھی الله سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے ۔