Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper

ہندوستان نے چین کو دیا 471 کروڑ کا دھچکا ، ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدہ چین سےلیا واپس

ہندوستان نے چین کو دیا 471 کروڑ کا دھچکا ، ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدہ چین سےلیا واپس

واضح ہو اس وقت لداخ کو لیکر ھند و چین کے درمیان تعلقات بڑے خراب چل رہے ہیں جھڑپوں میں اب تک کئی ایک فوجی شھید ہوچکے ہیں جس کے چلتے اب ھندوستان نے چین کے درمیان معاھدات و معاملات بھی ختم کرنے شروع کردیئے ہیں کل ھندوستان نے ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدہ چین سے واپس لےلیا جو کہ 471 کروڑ کا پروجکٹ تھا.