لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 دسمبر2018ء) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے خلاف دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے آج ( پیر) کے روز سنائے جانے والے فیصلے پر شرطیں لگ گئیں۔

لوگوں کی جانب سے نواز شریف کے حق اور مخالفت میں فیصلہ آنے پر مختلف نوعیت کی شرطیں لگائی گئی ہیں۔