Latest News Of Kashmir And Daily Newspaper
Browsing Category

Ik Urdu

تیری یاد بہت آتی ہے ماں

1).تیری یاد بہت آتی ہے ماں تیری فرقت بہت ستاتی ہے ماںنظر صورت تیری کسی میں نہیں آتی ہے ماں کیا تیری جگہ کوئی اور لیتی ہے ماںروٹھ جاتا تھا کبھی تو مناتی تھی ماںنکلنا کہیں ہوتا تھا تھا تو سجاتی تھی ماں 2)۔ہر وقت ہر لمحہ تو میرے ساتھ

دیوالی کے اس تہوار پر خوشیاں تقسیم کریں، انفیکشن کا وائرس نہیں ماسک اور سینیٹائزر تحفہ میں دیں،

پٹنہ، 12 نومبر: روشنی کا تہوار دیوالی خوشی کی آمد کا اشارہ کرنے والی ہے۔ دیپالی اور چھٹھ کے تہوار پر لوگ اپنے پیاروں کے گھر آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ بازار میں خریداری کر رہے ہیں اور اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔

کشمیر کے نصرت فتح علی خان؟

وقار خان لائن آف کنٹرول کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے دور دراز گاؤں کرناہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ سیاسیات میں اعلی ڈگری حاصل کرنے کے بعد شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے لیکن اپنا  بیشتر وقت موسیقی سیکھنے اور سنانے کے لیے وقف کرتے ہیں۔نعیمہ احمد

نیپال میں وزیر اعظم مودی اور نواز شریف نے کی خفیہ میٹنگ، عمران خان کے سیاسی مشیر کا الزام

پاکستان (Pakistan) میں وزیر اعظم عمران خان کے سیاسی مشیر شہباز گل نے نواز شریف (Nawaz Sharif) پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ نیپال میں خفیہ میٹنگ کی ہے۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم

“امارات ،بحرین اور اسرائیل معاہدہ “فلسطین کی پیٹھ میں ایک اور خنجر!

شہباز رشید بہوروپوری دنیا کو معلوم ہے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو اپنا وجود فلسطینیوں کے مسلسل خون چوسنے کے سبب قائم کئے ہوئے ہے۔اسرائیل کے لئے ہر دن فلسطینیوں کے خون کی ہولی کا تہوار ہوتا ہے۔اسرائیل کی تاریخ ظلم و بربریت سے

IK News Impact

Small objective achieved,Ex-Gratia released in favour of Dr Shabir MalikIK Web deskToday on 25 August a spark of light has been seen through the dark times of suffering that the employees working under the ambit of NHM have

پہاڑی فورم کے ترجمان اعلیٰ سید محمد رفیق شاہ

پہاڑی فورم کے ترجمان اعلیٰ سید محمد رفیق شاہ نے فورمکی ایما پر جاری ایک بیان میں شکریہ کی تحریک پیش کرتے ہوے مشہور معروف قداور وکلاء و قداور پہاڑی لیڈراں جناب سینر ایڈووکیٹ مرتضیٰ خان صاحب سابقہ رکن قانون سازیہ ، و سینر ایڈووکیٹ

تحصیل منجاکوٹ میں دو الگ جگہوں پر حادثات رونما،دو لڑکیوں کی موت جبکہ دیگر زخمی۔

شوکت چودھریراجوری// تحصیل منجاکوٹ کے نیالی اور کلالی علاقہ میں گزشتہ روز دو الگ الگ مقامات پر گاڑیاں حادثے کا شکار بن گئی جس کے نتیجہ میں دو لڑکیوں کی موت کے ساتھ ساتھ دیگر لوگ زخمی بھی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق راجوری سے منجاکوٹ کے

ضلع کشتواڑ میں دردناک حادثہ پیش آیا ۔10روز بعد دلہن بننے والی دوشیزہ غرقآب سر ینگر 19 جون/

 ضلع//کشتواڑ سے 45کلو میٹر دور واقع سنگھ پورہ علاقے میں دلدوز حادثہ پیش آیا جس میں ایک دوشیزہ کی نالے میں بہہ کرموت واقع ہوگئی جس کو 10روز کے بعد دلہن کا لباس پہننا تھاجبکہ اس کی بھابھی کو مقامی لوگوں نے بچالیا ۔کل بعد دوپہرسنگھ پورہ

ہندوستان نے چین کو دیا 471 کروڑ کا دھچکا ، ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدہ چین سےلیا واپس

ہندوستان نے چین کو دیا 471 کروڑ کا دھچکا ، ریلوے منصوبے سے متعلق معاہدہ چین سےلیا واپسواضح ہو اس وقت لداخ کو لیکر ھند و چین کے درمیان تعلقات بڑے خراب چل رہے ہیں جھڑپوں میں اب تک کئی ایک فوجی شھید ہوچکے ہیں جس کے چلتے اب ھندوستان نے چین